بین الاقوامی گروپ : آل سعود سے وابستہ نیوز چینل "العربیہ" جس کو حماس اور اسرائیل کے درمیان ۲۲ روزہ جنگ کے دوران صیہونیوں کی بھر پور حمایت کرنے پر عرب دنیا کے "العبریہ" چینل کا لقب دیا گیا تھا مشرق وسطی کی حالیہ خراب صورتحال کے دوران بھی صیہونی آلہ کار کے طور پر مسلمانوں کے درمیان فتنہ انگیزی اور فرقہ واریت پھیلانے کے لیے کوشاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1370444 تاریخ اشاعت : 2014/02/03